heart touching recitation of surah yasin | with urdu translation | surah yaseen by Happy great muslim community

2022-12-30 4

surah yasin
heart touching recitation of surah yasin
with urdu translation
surah yaseen by geo Islam
surah yasin urdu tarjuma ke sath
DO NOT UPLOAD this video without permission.
this video belongs to geo Islam and captured from Belgium's most beautiful places .
nobody allowed to use this video.
Classification Meccan
Position Juzʼ 22 to 23
No. of Rukus 5
No. of verses 83
Opening muqaṭṭaʻāt Yasin
سورہ یس
سوره یس (جسے یاسین پڑھا جاتا ہے) قرآن مجید کی 36ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔اور اس کا آغاز حروف مقطعہ «یا اور سین» سے آغاز ہوا ہے اور اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور روایات کے مطابق افضل ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے۔ سورہ یس میں اصول دین میں سے توحید، نبوت اور معاد کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور قیامت میں مردوں کا زندہ ہونا اور بدن کے اجزاء کے کلام کرنے کا بھی تذکرہ ہوا ہے۔ اسی طرح اصحاب قریہ کا اور مؤمن آل یس کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے۔ روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے شیطان اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔
ترتیب کتابت: 36
پارہ : 22 و 23
نزول
ترتیب نزول: 41
مکی/ مدنی: مکی
اعداد و شمار
آیات: 83
الفاظ: 733
حروف: 3068
فضیلت اور خصوصیات
سورہ یس کی تلاوت کی فضیلت میں پیغمبر اکرمؐ سے روایت ہوئی ہے کہ جس نے بھی سورہ یس کی تلاوت کی گویا اس نے دس مرتبہ قرآن ختم کیا
ور جو بھی سورہ یس کو اللہ کی رضا کے لیے پڑھے تو اللہ تعالی اسے بخش دے گا اور 12 قرآن ختم کرنے کے برابر اسے اجر دے گا اور اگر کسی ایسے مریض پر پڑھے جو مرنے کے قریب ہوچکا ہے تو اس سورت کے ہر حرف کے عوض دس فرشتے اس کے پاس صف میں آئیں گے اور اس کے لیے استغفار کریں گے اور قبض روح کے وقت وہیں پر رہیں گے، تشییع جنازہ اور اس کی نماز میت میں شریک ہونگے اور دفن کے وقت بھی حاضر ہونگے۔
پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت میں سورہ یس کی خصوصیات کچھ یوں نقل ہوئی ہیں: 1۔ اگر کوئی بھوکا ہو تو سیر ہوگا۔ 2۔ پیاسا ہو تو سیراب ہوگا؛3۔ عریان ہو تو لباس ملے گا؛ 4۔ غیر شادی شدہ ہو تو شادی ہوگی؛ 5۔ خوفزدہ ہو تو امن ملے گا؛ 6۔ مریض ہو تو صحت ملے گی؛ 7۔ مسافر ہو تو سفر میں مدد ہوگی؛ 8ـ کسی میت کے پاس پڑھا جائے تو اس پر آسانی ہوگی؛ 9۔ کوئی چیز گم ہوگئی ہو تو وہ ملے گی۔
#geoislam
#surahyasin
#quran
#surah
#recitation
Geo islam is the owner of all the content uploaded on Geo islam channel and using our audio/video without our permission on any website, social media or any channel is a copyright infringement which is criminal offence and as per the Pakistan Copyright Ordinance Section 66, punishment of copyright violation .
Geo islam won’t take any responsibility if your social media account, website or YouTube channel is shutdown due the legal proceedings against you.
#geoislam #surahyasin #surah
surah yasin